مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی سابق وزیر خارجہ مڈلن البرائٹ نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ خارج ہوگیا جس کی وجہ سے عالمی برادری کا اعتماد امریکہ سے ختم ہوگيا ہے۔ البرائٹ نے کہا کہ اگر امریکہ اب شمالی کوریا یا ونزوئلا کے بارے میں کوئی کام کرنا چاہے تو کسی کو اس پر اعتماد نہیں ہوگا، کیونکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر امریکہ نے اپنا اعتماد ختم کردیا۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ خارج ہوگیا جس کی وجہ سے عالمی برادری کا اعتماد امریکہ سے ختم ہوگيا ہے۔
News ID 1888655
آپ کا تبصرہ